زبردست فاروق سرور بھائی
اللہ کرے وہ دن جلد آئے اور اس وقت سے پہلے جب مجھے اس کی ضرورت پیش آنی ہے، آمین
میں جب ساتویں میں پڑھ رہی تھی تو سوچا تھا کہ ایک ایسی مشین ایجاد کروں جو ہر گھر اور ہر ادارے میں ہو اور جیسے ہی کوئی بندہ کسی بھی غلط کام کا سوچے اس بندے کے کوڈ (شناخت) کا الارم بجنا شروع ہو...