زیک بھائی نوکر بننے کو بھی کوئی تیار نہیں، پراجیکٹ کی کم و بیش 50 تصاویرکے علاوہ 24 تصاویر غروبِ آفتاب تھیم کی ہیں، 14 یا زائد تصاویر بورڈ گیم تھیم کی، 50 سے اوپر مٹر پلاؤ کی اور اس سے پہلے سینکڑوں تصاویر اب تو یاد بھی نہیں کہ کس کس تھیم کی انتظار میں ہیں!!
اگر قتل کرنا جائز ہو جائے تو میں پی ٹی سی ایل والوں کو ضرور کرنا چاہوں گی :) آپ تو بہت سستے میں چھوٹ گئیں فرحت، پی ٹی سی ایل کے دئیے زخم بہت گہرے ہیں ورنہ :)