تجمل بھائی، خدا رازق و پروردگار ہے، وہ بلا تخصیص گناہگار اور نیک سب کو دیتا ہے، سب کچھ دیتا ہے، پھر بھلا ہم کیوں محدود ہو کے سوچیں۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ ہمیں اپنے اور باقی سب کے لیے دعا کرنا چاہیے۔
کیا وہ ہمارے سیاستدانوں سے زیادہ خطرناک ہیں؟ :)
وہ بچارے تو زیادہ سے زیادہ چند استعمال شدہ اشیاء...