نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    آپ کا کتب خانہ کتنا بڑا ہے وارث بھائی اور کتب کی تعداد؟
  2. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں رئیسانی صاحب کا گزر ہو تو ان سے پوچھا جائے اس بارے میں
  3. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    چھوٹے صاب کی پسند بھی شامل ہوتی ہے شاپنگ میں؟
  4. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "ڑ" سے بھی کوئی تعلق نکال لائیں گے رئیسانی صاحب پراٹھوں کا
  5. سیدہ شگفتہ

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    یہ پکی کتب کون سی ہیں وارث بھائی :)
  6. سیدہ شگفتہ

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    واہ، خوشی ہوئی جان کر، امید اور دعا ہے کہ مزید اضافہ ہو۔ کیا مخصوص موضوعات پر مشتمل کتب کی مانگ زیادہ ہوتی ہے یا ہر نوعیت کے عنوانات یکساں درجہ رکھتے ہیں؟
  7. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کب روانہ ہونا ہے پاکستان؟ شاپنگ میں تحائف شامل ہیں یا فرمائشی فہرست؟
  8. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالڈا میں بنے پراٹھے بھی تھے کیا ناشتے میں؟
  9. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کیا مصروفیت چل رہی ہے آج؟
  10. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہے سب پھر تو میرا دل چائے پینے کو ہے
  11. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    میں بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر کیا وقت ہوا ہے وہاں ابھی اور موسم کیسا ہے آج؟
  12. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلے گئے سب جلد باز لگتا ہے یہاں سے
  13. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آپ کہاں پکڑے گئے ہیں؟ اور کہاں پر گرم دن ہے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اگر "پابند بحور" یا "بحور سے آزاد" زمرہ سے گزر ہو گیا تو دانستہ نہ ہو جائے کہیں :)
  15. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ڈوبنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہو سکتا جب تک ہم کچے کیلوں کے پکوڑے نہ بنا لیں، ہاں بعد کی ضمانت نہیں دی جا سکتی :) یہ قافیہ پیمائی سو فیصد نا دانستہ ہوئی ہے :)
  16. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    و علیکم السلام، کی حال اے آج کتنے مراسلوں کا ہدف ہے حمیرا :)
  17. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    میں بالکل ٹھیک سعود بھائی، بھتیجا پارٹی بھی بالکل خیریت سے ہے، فی الحال تو یہ سب سے چھوٹے سپاہی کا براہ راست جواب ہے آپ کے لیے، ملاحظہ کیجیے :) :qq::warzish::chill::boxing::pak::cdrying::beating::mobilephone::onthephone::angry2::cry::bee::boy::bomb::atwitsend::chill:
  18. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
Top