نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل: ظلمتِ شب میں اجالے کا نشاں کوئی نہیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ کیا عمدہ غزل ہے، مبارکباد
  2. الف عین

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    جزاک اللہ خیر مقبول شمشاد شکیل احمد خان23 ظفری فرخ منظور La Alma @ الف نظامی
  3. الف عین

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    جو الفاظ ملا کر لکھ دیے جاتے ہیں، ان کو بھی درست کر دیا جائے اسکو، اسکے، اسکی، اسکا، اسنے، تم ے، آپ نے، آپکی، آپکا ہوے، ہوئے. سواے، سوائے ان میں سے بھی ایک ہی معیاری مان کررکھا جائے، میرا ووٹ ہمزہ ے کے لئے لیے، لئے.. دونوں کو درست مان لیا جائے کہ دونوں کے معنی الگ ہیں، اگرچہ لکھنے والے ایک...
  4. الف عین

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    بائیس جنوری کا دن تو سفر میں گزرا یعنی دمام سے حیدر آباد واپسی میں۔اس دن محفل کی ویب سائٹ نے بھی غبارے اڑانے ہوں گے جو میں دیکھ نہیں سکا۔ کءجال البتہ محفل کو وزٹ کیا تھا لیکن اس کے بعد سیما علی نے یہ لڑی شروع کی۔ بہت شکریہ سیما جزاک اللہ خیر آپ سب احباب کی دعاؤں کا ۔ مجھے بہت مقروض کر دیا ہے آپ...
  5. الف عین

    نظم - (برسات)

    بہتر متبادل باقی اشعاربھی درست ہیں
  6. الف عین

    محبّت کی قسمت میں کیوں ہے جدائی

    چار پانچ سال سے جو بات کہتا آیا ہوں، وہ پھر دہرا دوں۔ سب سے بہتر استاد آپ خود ہو سکتے ہیں بشرطیکہ اپنے ہر شعر کو کڑی نظر سے دیکھیں۔اسی خیال کو مختلف پیرائے میں مختلف الفاظ یا ترتیب کے ساتھ باندھ کر دیکھیں کہ کس طرح بہتری محسوس ہو رہی ہے، کون سی صورت زیادہ رواں اور معنی خیز ہے۔ مگر شاید ایسی مشق...
  7. الف عین

    وہ الفاظ جن کا اختتام ۂ پر ہوتا ہے

    عربی کے کمپوزر جب اردو میں کمپوزنگ کرتے ہیں تو عربی کے مطابق تنوین پہلے ٹائپ کرتے ہیں اور اس کے بعد الف، جب کہ اردو میں ایسا رواج نہیں ہے، پہلے الف اور اس کے بعد تنوین ۔ اس کا خیال رکھا جائے عربی میں فورًا اردو میں فوراً
  8. الف عین

    وہ الفاظ جن کا اختتام ۂ پر ہوتا ہے

    معیار تو اپنے آپ کو سمجھ سکتے ہیں۔ بہر حال میرے ذاتی خیال میں تو 0654 کے اردو میں استعمال کی ضرورت ہی نہیں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں اور جانے کا سوال ہی نہیں اٹھتا!
  10. الف عین

    وہ الفاظ جن کا اختتام ۂ پر ہوتا ہے

    ان کو علیحدہ اندراج کے طور پر رکھنا چاہیے۔ لیکن خیال رہے کہ سورہ کے اوپر علیحدہ کیریکٹر والی ھمزہ نہ ہو،
  11. الف عین

    برائے اصلاح: جسم بکنے سرِ بازار نہیں آئے گا

    ٹھیک ہے اس شعر کو بھی نکالا جا سکتا ہے یہ بھی ایضاً اُر اچھا نہیں لگتا
  12. الف عین

    بغرض اصلاح

    خودساختہ بحر ہے یہ
  13. الف عین

    نظم (ایک گھر کی کہانی)

    تم تو مجبور ہی کر دے رہے ہو کہ کسی طرح قبول کر لوں۔ ویسے اس بند کے بغیر بھی نظم کا خیال مکمل ہو جاتا ہے ۔ چاہو تو رکھ لو
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کے فلسفے پر غور کرنے کی بجائے معنی خیز جینا زیادہ ضروری سمجھتا ہوں میں تو۔
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے وہ بھی غیر مرئی چائے پلانے والی کا نام ہے جو ممکن ہے اے آئی کیریکٹر ہو!
  16. الف عین

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا

    تھیک ہو گیا بے دردزمانہ پسند نہیں آیا! جب سے سنی... کے ساتھ جواباً یوں ہونا چاہیے تھا کہ تب سے ہی نگاہیں بچھا کے رکھ دی ہیں۔ یہ indefinite کاصیعہ نہیں تھا مجھ سے خفا آج ملاقات ہوئی تھی ناراض ہوا کیوں ہے سبب کچھ نہ بتایا خفا تھا تو ملنا ہی نہیں تھا نا! یہ نیا شعر مجھے پسند نہیں آیا...
  17. الف عین

    مبارکباد امجد میانداد کے محفل پہ گیارہ سال

    مبارک ہو امجد میانداد نہ صرف محفل پر تمہاری سالگِرہ بلکہ مصنوعی ذہانت کے تجربات پر بھی
  18. الف عین

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا

    دونوں جگہ رحم استعمال کرنے کی جگہ یوں کر دیں بے درد زمانے کو کبھی رحم نہ آیا
  19. الف عین

    برائے اصلاح: دل سے توبہ کرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

    دس بارہ اشعار ککی غزل میں کوئی قافیہ تین چار بار دہرایا جائے تو حرج نہیں، بس، فاصلے کا خیال رکھا جائے کوئی اور.. والے عر میں قافیہ بدلنے کی ضرورت نہیں خواب بنتے بنتے عمر بیت جائے گی لیکن کیسا رہے گا؟ جاتی کےاسقاط سے چھٹکارا مل جائے گا
Top