فورمز کی ٹریفک کم ضرور ہوئی ہے لیکن انگریزی میں جن موضوعاتی فورمز پر میرا آنا جانا ہے وہ ابھی بھی ٹھیک چل رہے ہیں۔
اصل مسئلہ صرف ٹریفک کا کم ہونا نہیں بلکہ ایک تھریشولڈ سے نیچے جانا ہے۔
دوسری بات یہ کہ محفل کبھی بھی بڑا فورم نہیں رہی اور نہ ہی کوئی اور اردو فورم کبھی دیکھا جہاں ہزاروں کے حساب...