نتائج تلاش

  1. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    پلان بناتے ہیں اکٹھے ہائیک کا ایک بار پھر
  2. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    ہم واپس نیچے آئے اور جھیل کے کنارے چلنے لگے۔ راستے کے ساتھ ساتھ پارک بھی تھے جس میں لوگ بیٹھے انجوائے کر رہے تھے
  3. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    لا ٹورنیٹ نظر آ رہی ہے؟
  4. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    ہمیشہ کی طرح بہتر ویو کے لئے ہائیک پر اوپر جانا سودمند رہا
  5. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    ہائیک پر کچھ آگے گئے تو فرشتہ میکائیل (فرنچ میں میشل) کا سنہرا مجسمہ تھا
  6. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    جھیل کے کنارے Duingt کا قصبہ اور چرچ
  7. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    فرنچ کوزین دنیا کے اچھے پکوانوں میں دوسرے نمبر پر آتی ہے
  8. ز

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اپنے شہر کا بتانا ہے یا آبائی کا یا امائی کا؟
  9. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    غار کے دہانے سے جھیل کا منظر
  10. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    نیچے آتے ہوئے ہم جھیل کے اس طرف چلے۔ اب وقت تھا کہ اس پہاڑی پر ہائیک کی جائے۔ جھیل کے کنارے سے ہائیک شروع کی۔ ٹریل ہمیں ایک مسیحی غار تک لے گیا۔
  11. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    واپسی پر راستے میں ایک ریستوران کے ٹیریس پر بیٹھ کر کھانا کھایا
  12. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    چلیں جناب۔ صرف 2351 میٹر اونچی چوٹی ہے۔ ہاں چڑھائی کافی سخت ہے اور کئی جگہ scrambling بھی کرنی پڑتی ہے۔ chains اور ladders بھی ہیں ٹریل پر۔ اور بقول بیٹی کے بادلوں میں سے گزر کر جانا ہوا اور پتھر کافی پھسلن تھے۔
  13. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    شالے اور پہاڑ۔ سب سے اونچی چوٹی پر بیٹی موجود تھی۔
  14. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    مچھر بالکل نہیں تھے
Top