محترم ادب دوست صاحب مانا کے ہم تھوڑے بے ادب صحیح مگر یہ بھی صحیح ہے کے بے حمیت یا بے حس نہیں ہیں آپ کو افسوس ہوا تو اسی کیفیت سے ہم بھی
گزرے مگر فوری اظہار نہیں کیا ( آوازِ گدا اور جوش ملیح آبادی کلام ( جس مقصد کے تحت پوسٹ کیا گیا تھا اس کی طرف اشارہ ہے) جذبات کا خیال ہی تو نہیں رکھا جاتا مگر...