:)جی ..بھائی صاحب بہت اچھی طرح سمجھ گیا ہوں .... چلیں آج بتا ہی دوں میں کس صدمے سے گزرا میں نے بھی بہت تصاویر لی تھیں ...سوچا تھا ساتھ ساتھ تبصرہ بھی کرونگا اور اپنی سفر کی پوری روداد کراچی کینٹ روانگی سے لیکر واپسی تک آپ کو ایک دلچسپ روداد سناونگا جس میں رنگینی اور سنگینی دونوں کا ذکر ہوگا...