نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سلام ان پہ تہِ تیغ بھی جنہوں نے کہا جو تیرا حکم ، جو تیری رضا،جو تو چاہے (مجید امجد)
  2. الف نظامی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اللہ اللہ وہ شبیر کا زورِ بازو ایک ہی وار میں کر دی صفِ اعدا، خالی وہ تو اک سجدہ شبیر نے رکھ لی عزت ورنہ ہو جاتی خدا والوں سے دنیا ، خالی (سید نصیر الدین نصیر)
  3. الف نظامی

    آزادی و انقلاب کے امام

    حقا کہ بنائے لا الہ است حسین!
  4. الف نظامی

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    رسٹاکس کا معروف نام poison ivy ہے اس پودے کے پتے بکریاں بڑے شوق سے کھاتی ہیں لیکن انسانی جسم کے لئے زہر ہے۔ اس کو جوڑوں کے درد کی پہلی دوا کہا جاتا ہے۔ اگر یہ دوا خام حالت میں کھائی جائے تو جسم میں اس طرح درد ہونے لگتا ہے جیسے سرد گرم ہونے سے ہوتا ہے۔ پورا جسم اکڑ جاتا ہے۔ مریض چپ چاپ نہیں لیٹ...
  5. الف نظامی

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    دھتوا کو سٹرامونیم کہتے ہیں اس دوا کی ساخت رکھنے والا آدمی بہت ذہین ہوتا ہے ۔ بہت مسخرہ ہوتا ہے اور بہت غصے والا ہوتا ہے۔ چہرہ بھاری اور جسم مضبوط ہوتا ہے۔ عموما لکنت کی شکایت بھی پیدائشی ہوتی ہے۔ غصے میں کسی کو بددعا دے دے تو بددعا لگ جاتی ہے۔ --- سٹرامونیم ، ہایو سائمس ، اگاری کس ، کینابس...
  6. الف نظامی

    از در و دیوار می آید صدائے یا حسین

    از در و دیوار می آید صدائے یا حسین
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر سلام بحضورِ تشنہ گانِ کربلا

    نصیؔر! گُلشنِ زہراؓ کے پیاسے پُھولوں کو سَلام کہتے ہیں آنکھوں میں اَشک آئےہوئے
  8. الف نظامی

    کچحھ تاریخی امریکی جھوٹ

    ویپن آف ماس ڈسٹرکشن امریکہ میں موجود ہیں۔
  9. الف نظامی

    انسان خلاء حقیقی یا مفروضہ

    حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی نے پوچھا اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ کو کبھی ہنستے یا مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا گیا آپ نے فرمایا کہ جس نے منظر کربلا کا مشاہدہ بہت قریب سے کیا ہووہ کبھی ہنسنے یا مسکرانے کی جرات نہیں کر سکتا۔ معلوم ہوا کہ حضرت امام قدس سرہ کے تبسم آفریں تصورات پر واقعہ...
  10. الف نظامی

    حسین کیا ہے ۔ ۔ ۔

    حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی نے پوچھا اس کی کیا وجہ ہے کہ آپ کو کبھی ہنستے یا مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا گیا آپ نے فرمایا کہ جس نے منظر کربلا کا مشاہدہ بہت قریب سے کیا ہووہ کبھی ہنسنے یا مسکرانے کی جرات نہیں کر سکتا۔ معلوم ہوا کہ حضرت امام قدس سرہ کے تبسم آفریں تصورات پر واقعہ...
  11. الف نظامی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    انسان کے مراتب استعداد بھی الگ الگ ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی استعداد درجہ ء حیوانیت سے متجاوز نہیں ہو پاتی اور وہ صرف حیات کی اساسی ضروریات تک ہی محدود رہتے ہیں ، یہ انسانی استعداد کا سب سے کم مرتبہ ہے۔ ان سے اونچا طبقہ ان اصحاب کا ہے جو ضروریاتِ زندگی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اپنی استعداد کے رجحانات...
  12. الف نظامی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بے نیازانہ ز اربابِ کرم می گذرم چوں سیہ چشم کہ بر سرمہ فروشاں گذرد (ابو طالب کلیمؒ) میں اربابِ دولت و اقتدار کے پاس سے اس طرح بے نیازانہ گزر جاتا ہوں ، جس طرح ایک سیہ چشم انسان جس کی آنکھیں قدرتی طور پر سیاہ واقع ہوئی ہوں ، سرمہ فروشوں کے پاس سے باندازِ بے نیازی گزر جاتا ہے۔ سرمہ فروشوں کی طرف...
  13. الف نظامی

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    کسی بھی طریقہ علاج سے نفرت نہ کریں۔ حکیم دوست محمد صابر ملتانی ساری زندگی ایلوپیتھی کے خلاف لکھتا رہا لیکن وفات ایلوپیتھک ہسپتال میں ہی ہوئی۔ حکیم صابر ملتانی کا تعارف کرانا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ میں نے اس کی کتب سے بہت کچھ سیکھا۔ اس نے طب جدید کی بنا ڈالی ۔ طب یونانی چار مزاجوں کو مانتی ہے...
  14. الف نظامی

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    ایک آدمی ساڑھے تین سال میرا پڑوسی رہا ۔ ساڑھے تین سال بعد ایک دن گلی میں ملا تو کہنے لگا ڈاکٹر صاحب! مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ تسیں وی ہومیو پیکٹ لگے او (ڈاکٹر گلزار احمد)
  15. الف نظامی

    ہومیو پیتھی کی وسعتیں

    ہومیو پیتھی کو سرگودھا کے ہومیو پیتھ ، ہومیو پئی تھی پڑھتے ہیں۔ (ڈاکٹر گلزار احمد)
  16. الف نظامی

    حسین کیا ہے ۔ ۔ ۔

    حسین راکبِ دوشِ مصطفیٰ ﷺ ، شاہِ گلگوں قبا ، امامِ عاشقاں ، فائز مقامِ تسلیم و رضا اور سید الشہداء ہیں۔ - اپنے اللہ کا صد شکر ادا کرتا ہوں جس نے وابستہ کیا دامنِ شبیر کے ساتھ --- کرے مدحت کی جرات کیسے خامہ رقم کیسے کرے توصیف نامہ ہو کیسے ابتدائے مدح خوانی ہو کیسے افتتاحِ خوش بیانی قلم کو قوت و...
  17. الف نظامی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    تمام عمر کی پونجی لٹا کے آئے ہیں مگر حسین! ترا غم بچا لیا ہم نے (محمد بلال اعظم)
  18. الف نظامی

    انسان خلاء حقیقی یا مفروضہ

    اللہ تعالی نے بندے سے اپنی محبت کے لیے بھی ماں کی محبت کو پیمانہ بنایا ہے۔ رب پالنے والا اور ماں بھی پالتی ہے۔ ماں کے دل میں بچے کے لیے شفقت و محبت اللہ تعالی نے پیدا کر دی۔ اول محبت دلِ معشوق میں پیدا ہونے کا ایک ثبوت یہ بھی ہے۔
  19. الف نظامی

    نظر لکھنوی غزل: واقفِ آدابِ محفل بس ہمیں مانے گئے ٭ نظرؔ لکھنوی

    عقل الجھی ہی رہی چون و چرا میں اے نظرؔ عشق میں دل کے کیے سب فیصلے مانے گئے
  20. الف نظامی

    نظر لکھنوی غزل: وہ چشمِ نم وہ قلب وہ سوزِ جگر کہاں٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت خوب۔ متعلقہ میں خستہ دل کہاں درِ خیر البشر کہاں
Top