The Blacklist
دی بلیک لسٹ آخر اپنے اختتام کو پہنچی۔
دو سیزن پہلے ایک اہم کیریکٹر کو مارنے کے بعد کچھ پھیکا پڑھ گیا تھا۔
مگر سیزن کا اختتام تو کچھ مزید پھیکا پھیکا لگا۔
ایک بڑی مسٹری جو اس سیریز کو دیکھنے پر مجبور کر رہی تھی وہ کہ مین کیریکٹر کی اصلیت کیا ہے اور اسکا دوسرے کیریکٹر کے ساتھ کیا...