بچپن سے سنتے آئیں ہیں کہ
میٹرک اچھے نمبر میں پاس کرلو آگے زندگی آسان ۔
انٹر میں اچھے نمبر میں پاس کرلو آگے زندگی آسان۔
یونیورسٹی میں اچھے نمبر لےلو زندگی آسان ۔
محنت ہو اور پسینا نہ نکلے یہ کیسے ۔
گل :surprise: کو ہم نے کچھ نہیں کہا :idontknow:اس سے خود پوچھ لیں ۔
:thinking: لالہ اور شبنم یہ کون ہیں؟؟ کوئی نئے ممبران ہیں
جادو :doh: تو نہیں کرتے ہم۔ :noxxx: