نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توری کے فوائد نہیں پڑھائے آپ نے ہمیں
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے گانا کیا؟؟
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی تو نہیں کرسکتے کسی کے ساتھ۔ ویسے محفل کی سالگرہ تھی کوئی کیک ہی ہوجاتا۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر اگر قسم قسم کی میٹھائیوں کا ہوتا تو کیا بات تھی جناب۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر ملے گا آپکی دعاؤں کا انشاء اللہ آمین ثم آمین۔
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے اللہ ہم سب کو کسی کی پہچان بنا دے آمین۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے پہلے یہ بتائیں کہ میٹھائی میں ہوگا کیا کیا؟؟
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائیو، بہنو، بزرگو اور اپنے آپکو ابھی بھی بچہ سمجھنے والوں السلام علیکم و علیکم السلام۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ہمارا بھی کر دیا کریں دعاؤں میں۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی میٹھا میٹھا تو بولنا چاہیئے
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم کہ کیوں ہم لوگ عر بی سیکھنے کی کوشش کرتے ۔
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا آپ کیسی ہیں اور کیا حال ہیں آپ کے ؟؟
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب لوگ کیسے ہیں
  14. وجی

    میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے

    آجکل موقع دیکھتے ہیں محل بنانے کا وقت کہاں ؟؟
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض یہ تھی کہ میرے خیال میں چوری کی بجائے ہری مرچ طوطے کو دیں اچھے اچھوں کی کی آواز نکل آتی ہے ہری مرچ کھانے کے بعد
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کرٰیں ابھی کوئی آتا ہوگا جو آپکو شعر سنائے ہمیں تو صرف یہی آتا ہے پتاپتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
  17. وجی

    میں اور میری ٹیم نے ایک کاوش کی ہے اور اردو ویب سائیٹ تیار کی ہے

    ذیشان الحسن عثمانی صاحب پتہ نہیں کیوں انکے منہ سے یہ لفظ بڑا اچھا لگتا ہے۔
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر کی کیا بات کرتے ہیں آواز ، شاعری اور سننے والے کی طبیعت اچھی ہوتو کافی کچھ اچھا لگتا ہے۔
  19. وجی

    سادہ سا سوال ہے !

    سیما علی کچھ سمجھ آئی کہ نہیں؟؟ :idontknow:
Top