کچھ مزید صورتیں بھی شامل کر لی جائیں: :) :)
عارف بھائی دھاگے کا آغاز نہ کریں اگر
تابش بھائی بھی لڑی نہ بنائیں اگر
یاز بھائی مزید مقلدین نہ بنائیں اگر
مقلدین نا امیدی چھوڑ دیں اگر
گالیاں نہ دی جائیں اگر
اردو بالکل درست لکھی جائے اگر
اردو درست بولی بھی جائے اگر
اردو محفل پر شعرا کی تعداد کم ہو...