نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    لیں جی ایک اور آؤٹ کروا دیا
  2. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    اللہ رحم فرمائے، آمین ویسے در کے آگے کھائی آ گئی اگر :)
  3. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آؤٹ بھی ہو گیا کوئی :)
  4. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    لیں جی چوکا بھی لگا :)
  5. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    چلو شکر اسکور بورڈ تو چالو ہوا :)
  6. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    نا امیدی سی نا امیدی ہے :) عبداللہ بھائی، اتنی نا امیدی کا کیا کریں گے آخر!
  7. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    یاز بھائی کی تقلید مت کیجیے گا، وہ نہیں چاہیں گے کہ کوئی جنت میں جائے!
  8. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آپ نے ضرور پرمزاح کی ریٹنگ ڈالنے کی کوشش کر ڈالی ہو گی وہاں بھی، اس لیے اختیار نہیں ملا ہو گا :)
  9. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    یہ ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کو دے دی جائے :)
  10. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    نا امیدی آپ کی جڑوں میں بیٹھتی جا رہی ہے عبداللہ بھائی، آپ کو اس کا رستہ روکنا ہو گا :)
  11. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    حمیرا، شرعی مسئلہ چھیڑ دیا :) گیل انکل کو اسلام قبول کرنا ہو گا یا پاکستانی کھلاڑی اپنا عقیدہ بدلے؟ :)
  12. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آپ بھی پر امید ہو جائیے عبداللہ بھائی، گناہ تھوڑا ہی ہو گا :) ویسے یہ کیا آپ موبائل سے لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
  13. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    آپ تو جد و جہد کے قائل ہی نہیں، مقابلے سے پہلے ہی ہتھیار پھینک دیے :)
  14. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    خالی لون مرچ :) مرچ بھی وہ والی ہو گی وہ جو چھوٹی بہت تیز ہری مرچیں ہوتی ہیں یا وہ جو لال گول مرچیں جو ہوتی ہیں :)
  15. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    یاز بھائی، آپ کی اسکرین ٹوٹے ٹوٹے کروانی پڑے گی :)
  16. سیدہ شگفتہ

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    یعنی گناہگاروں کی تعداد زیادہ ہے اس بار :)
Top