شامونی میں دوسرے دن ہوٹل میں ناشتہ کیا اور بس پکڑی۔ کیبل کار پر اوپر گئے اور پھر ہائیک شروع کی۔ ہمارا ارادہ ایک چیئرلفٹ سے ہائیک شروع کرنے کا تھا لیکن ٹورسٹ آفس سے پتا چلا کہ اس راستے پر ابھی بھی برف ہے اور ہائیکنگ مشکل ہے۔ لہذا ایک راستے سے لاک بلاں یعنی سفید جھیل جانے اور دوسرے راستے سے واپسی...