شام کو ہم نے سپرمارشے سے اگلے دن ناشتے اور لنچ کے لئے کھانا لے لیا۔
شامونی میں تیرے دن ہم صبح سویرے اٹھے اور سیدھے کیبل کار پر گئے۔ صبح پونے سات بجے پہلی کیبل کار نے ہمیں شامونی کے 1035 میٹر سے 2317 میٹر تک پہنچایا۔ اگلی کیبل کار ہمیں Aiguille du Midi پر 3777 میٹر تک لے گئی۔ یہ پہاڑ 3842 میٹر...