نتائج تلاش

  1. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    کچھ دیر ہم ان سب کی کارستانیاں دیکھتے رہے
  2. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    غار سے نکل کر باہر کوہ پیما
  3. ز

    اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ پاکستانی جامعات میں کیسا تقابل ادیان پڑھایا جا رہا ہے۔

    اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ پاکستانی جامعات میں کیسا تقابل ادیان پڑھایا جا رہا ہے۔
  4. ز

    گڈ لک!

    گڈ لک!
  5. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    تعریف کا شکریہ لیکن سچی بات یہ ہے کہ یہ تصاویر کبھی بھی حقیقت برابر نہیں ہو سکتیں۔
  6. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اگر آپ مجھے جانتے ہیں اور میرے سفرنامے پڑھ رکھے ہیں تو یہ معلوم ہی ہو گا کہ برف اور پہاڑ ہوں تو ممکن ہی نہیں کہ میں درجنوں تصاویر پوسٹ نہ کروں
  7. ز

    اسلامیات کا کونسا مضمون پاس نہیں ہو سکا؟ آپ سے یہ امید تو نہ تھی فقہ میں امتیازی نمبروں کے بعد۔...

    اسلامیات کا کونسا مضمون پاس نہیں ہو سکا؟ آپ سے یہ امید تو نہ تھی فقہ میں امتیازی نمبروں کے بعد۔ بہرحال گڈ لک!
  8. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    پھر ایک پینورامک کیبل کار کے ٹکٹ لئے جو Aiguille du Midi (اونچائی 3842 میٹر) سے Pointe Helbronner (اونچائی 3462 میٹر) اٹلی کے بارڈر تک جاتی ہے۔
  9. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    کوہ پیما اس غار سے باہر نکل رہے تھے
  10. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اتنی اونچائی پر درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ تھا اور ہوا کی وجہ سے مزید سردی تھی۔
Top