نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    جی یاز بھائی ایسا ہی ہے۔ ایک تمغہ تو میرا بھی دل ہے زیک بھائی کو دینے کو :)
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    :) یہ جاننے کے لیے اردو محفل کے برمودا ٹرائی اینگل خطے میں جانا پڑے گا، اکثر تمغے زیک بھائی کو وہیں ملے ہوں گے۔
  3. سیدہ شگفتہ

    دل ہے کہ جستجو کے سرابوں میں قید ہے - معصوم شرقی

    دل ہے کہ جستجو کے سرابوں میں قید ہے ورنہ ہر ایک چہرہ نقابوں میں قید ہے فرصت کہاں کہ ڈھونڈے غمِ دہر کا علاج ہر شخص اپنے غم کے حسابوں میں قید ہے کیا خاک ہوں نصیب یہاں سربلندیاں جوشِ عمل تو آج کتابوں میں قید ہے تسخیر کائنات کی مہلت کسے یہاں ہر ذہن اپنے جملہ حسابوں میں قید ہے سُونے پڑے ہیں دل کے...
  4. سیدہ شگفتہ

    تسخیر کائنات کی مہلت کسے یہاں ۔ ۔ ۔ ہر ذہن اپنے جملہ حسابوں میں قید ہے

    تسخیر کائنات کی مہلت کسے یہاں ۔ ۔ ۔ ہر ذہن اپنے جملہ حسابوں میں قید ہے
  5. سیدہ شگفتہ

    نین سکھ سرمہ

    بالکل سعود بھائی، اور موضوع کیا ہو گا؟ :)
  6. سیدہ شگفتہ

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    شہزاد بھائی، ایسے لوگوں سے کہیں کہ زندگی میں اس سے بہتر مقاصد و مصارف بھی موجود ہیں :)
  7. سیدہ شگفتہ

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    اس سہولت کو استعمال کرنے والوں کے ساتھ جو حادثات ہوتے دیکھے ہیں ان کے آگے مجھے فون کال مناسب معلوم ہوتی ہے :)
  8. سیدہ شگفتہ

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    یہی تو زیادتی ہے، اچھے بھلے انسانوں کے دماغ کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں اور وہ رات رات بھر اور دن دن بھر موبائل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کرتے رہتے ہیں کولہو کے بیل کی مانند :)
  9. سیدہ شگفتہ

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    پیغام لکھنے میں وقت لگانے سے بہتر بندہ فون پر سیدھے سیدھے بات کر لے بس۔ ویسے ان اربوں پیغامات بھیجنے، لکھنے یا ٹائپ کرنے والوں کی رفتار بھی تیز ہی ہو گی ہر وقت فالتو میں انگلیاں چلاتے ٹائپ کرتے رہنے سے :) میں جو بات دو منٹس میں فون پر کروں اگر وہی ٹائپ کروں تو کم از کم دس منٹس لگیں مجھے۔
  10. سیدہ شگفتہ

    واٹس ایپ پر تصاویر اور وڈیوز اگر ڈیلیٹ ہو جائیں

    کیا واٹس ایپ پر تصاویر اور وڈیوز کو واپس حاصل کیا جا سکتا ہے اگر ڈیلیٹ ہو جائیں؟ اگر ہاں تو کیسے؟
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    بیس اکیس کہیے عارف بھائی اب تو :)
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد زیک بھائی ہوئے اکیس ہزاری

    زیک بھائی کو اس کے علاوہ بھی تمغے ملتے رہتے ہیں ناں در اصل :)
  13. سیدہ شگفتہ

    نین سکھ سرمہ

    اختتام میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے :) آپ کو ٹھنڈا کر دے برائے ہمیشہ۔۔۔
  14. سیدہ شگفتہ

    نین سکھ سرمہ

    ہاہاہا زبردست :) :) :) :) یہ تو لگ رہا ہے سرمہ پر مکمل تھیسس لکھا جا سکتا ہے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    نین سکھ سرمہ

    جو بھی مل جائے اور جلدی میں جیسے بھی لگایا جا سکے :) کیا یہ تعداد اتنی ہو گی کہ سابقے لگا کر فہرست بنائی جا سکے جیسے یہاں فورم پر سابقے لگائے جاتے ہیں؟
  16. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
Top