مجھے موبائل پہ پیغام لکھنے (ٹائپنگ) سے الجھن ہوتی ہے اس لیے میں اگر بات کرنا ہو تو بس نمبر ملایا اور فورا بات کر لی، یہ مجھے آسان لگتا ہے بجائے اس کے کہ میں ایک پیغام لکھوں پھر اس کے جواب آنے کے انتظار کی تکلیف سے گزروں، پھر مزید لکھوں پھر مزید انتظار، انتظار، انتظار :) اس تکلیف سے گزرنے کی...