آمین
جزاک اللہ لبید بھائی، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ رسول خدا و آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت آپ کے لیے بھی ذریعہ نجات ہو، اور ان کے اسوہ پر ہم سب کو عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا ہو، آمین۔
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و آل محمد
ابھی تو مجھے یہ بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ ڈیلیٹ ہوئی بھی ہیں یا نہیں، میں خود سے کچھ ڈیلیٹ نہیں کیا اور گھر میں بھی سب کا یہی کہنا ہے کہ کسی نے ڈیلیٹ نہیں کیا لیکن ٹیب میں دکھائی بھی نہیں دے رہیں، اب نہیں معلوم کہ کیا مسئلہ ہے!!
مشاہدے یا تجربے کے لحاظ سے آپ نے درست کہا ہو گا عثمان بھائی تاہم جس طرح میں یہاں لوگوں کو ہر وقت موبائل پہ انگلیاں چلاتے دیکھتی ہوں تو ان کا دن رات کا سب وقت ہی موبائل پہ گزرتا ہے تو کم وقت کی تو گنجائش ہی ختم۔ اور تکلفات سے ہٹ کر موضوع پر رہنے کی جہاں تک بات ہے تو میرا مشاہدہ یہاں بھی مختلف ہے۔...