نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    لو جی ۔۔۔ روزے بخشوانے گئے تھے اور نمازیں گلے پڑ گئیں۔۔ بھئی واہ سبحان اللہ
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    راز کی بات بتاؤں سیدہ بہن ؟ میری ذاتی لائبریری میں لگ بھگ 15 ہزار کتابیں موجود ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔ امین واقعی خوش نصیب ثابت ہوا۔۔ اس کے پاس تو بقول اس کے صرف پندرہ کتابیں ہیں۔۔۔ بہنا میں اپنے مقصد کی کتابوں پر ہاتھ صاف کرتا ہوں۔۔ ہر کتاب فائدہ مند نہیں ہوتی ناں۔۔ مجھے بد ہضمی ہوجاتی ہے۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    آمین ۔۔ ہاہہاہ۔ بھائی سے ہوشیاری۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ میں تو قل پڑھوانے کے بعد آمین کہنے اور وہ بھی امین سے کو تیار ہوں۔۔ جی بہنا میں حاضر ہوجایا کروں گا انشا اللہ، اب خوش ؟ چلیں شاباش اچھے بچوں کی طرح آمین کہیں ہاہا ہاہا
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ارے بہنا۔۔۔۔ ہوشیاری نہیں چلے گی۔۔ کلیّاتَ نظمِ حالی جلد اوّل دوم ، گلستانَ سعدی اردو ترجمہ از منشی نول کشور، تو میں ہتھیا ہی چکا ہوں۔۔ کم از کم اب مقدس یہ نہیں کہے گی بھیاآپ سلو کوچ ہو۔۔ ہاہہا جی بہنا میں نے تصاویر لے لی ہیں ۔ کل انشا اللہ کسی وقت پوسٹ کرتا ہوں۔۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بہنا ضرور شامل ہے مگر میں درپیش آنے والے حادثات کی بو سونگھ رہا ہوں۔۔ ان سے فراغت نصیبی ہوئی تو میں تو ہوں ہی کتابی قصاب۔۔ ابھی آپ کے اس مراسلے کی قراء ت سے پہلے ہی میں امین کو بتا رہا تھاکہ صبح نو سے رات نو دس کی دو جاب اور اتوار کی الگ جاب۔۔ یعنی غنیمت ہے جو ہم یاں صورتِ ’’دُچار‘‘ بیٹھے ہیں۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    سلامت شاد آباد رہیں بہنا، مالک و مولیٰ آپ کو بچوں کی سبھی خوشیاں دیکھنی نصیب کرے آمین
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بہنا لے آئے ہیں موصوف کتابیں اور تمام کتابوں نے گرد کا لباسِ فاخرہ پہن رکھا ہے۔۔ کلیّاتَ نظمِ حالی جلد اوّل دوم ، گلستانَ سعدی اردو ترجمہ از منشی نول کشور،سوفی کی دنیا از جوسٹین گارڈر مترجم شاہد حمید، چہ دلاور است از جریدہ مادرِ علمی جلد 27، لوحِ ایّام از مختار مسعود، پاکستان ناگزیر تھا از حسن...
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    جی بہنا۔۔ موصوف نے یہ مراسلہ پڑھا تو بڑی بدروح کی طرح فلک اور زمیں شگاف قہقہہ نما صفیرہ فرمایا۔۔ پوچھ رہا ہے کون سی کتابیں۔۔ آپ مجھے بتا دیں میں اس کے کان کھینچ کر کتابیں نکلواتا ہوں۔۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    لو جی عنقا نہیں تو کہاں غائب ہیں۔۔ سلامت شاد باد آبادکامران خوش و خّرم رہیں۔۔ کوئی سلسلہ شروع کریں ناں لائبریری کا ہماری بہنوں کی اتنی بڑی فوجِ مظفر موج کب کام آئے گی ۔۔ کھابے کھاکھاکر ہلکان ہو رہیں یہ سب۔۔ سب کو کام پر لگا دیں۔۔۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاں بھئی کیا کیا جائے ۔۔ امین جو نان اسٹاپ ٹرین بن گئے تھے ۔۔ تو اسٹیشن اور چپس کب پکڑ میں آتے ہیں۔۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    گڑیا ہم آپ کے بابا جان کی محبتوں اور شفقت کا بدل تو نہیں ہوسکتے مگر بڑے بھائی کی طرح کوئی کسر نہ چھوڑیں گے انشا اللہ۔۔ یعنی فکر ناٹ ۔ بھیّا از آلویز وِد یو
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    جیتی رہو بہنا۔۔ ان سب باتوں کو کوشش کر کے ڈیلی ڈائری میں لکھ لیا کرو۔۔ کتھارسس ہوتا رہے گا اور مزید آسانیاں ملیں گی۔۔
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    گڑیا اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیٹ تو لے لی مگرخالی ہو گئی ہے ۔۔۔ ایں ایں ایں ایں ۔۔۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    توبہ توبہ اس طرح ہنس ہنس کرلوٹنیاں کھانے سے کتنی چیونٹیاں بچاری مرحومائیں بن گئی ہوں گی ۔۔ توبہ توبہ ۔۔ برتن توڑنے کا کہا تھا یہاں تو چیونٹیوں کے بِل بھی زلزلہ کی زد میں ہیں۔۔۔
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    کہہ دیا ہے گڑیا۔ موصوف خاصے پیٹو واقع ہوئے ہیں ابھی تک شکن آلود آلوؤں (کرلی پوٹیٹو چپس)سےانصاف میں مصروف ہیں۔ آئس اور آس کریم دونوں ہیں کہیں خود نہ ڈکار جائیں۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہ
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاں یہ تو بہنا، محفل میں تو میرا بھوت ہی آتا ہے اکثر ، لیکن آج میں آیا ہوں تو ایک اور آدم زاد بھی آگیا ہے ۔ بھئی آپ کا بھائی ہوں تو عقلمند تو ہونا ہی ہے ناں۔۔ بے بیاں کیسی ہیں بہنا ؟
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وعلیکم السلام سیّدہ بہن کیسی ہو آپ ؟ کہاں عنقا ہیں ؟ طبیعت کیسی ہے ؟
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    لو جی یعنی مزے آرہے ہیں بھئی ۔ ہی ہی ہی ۔۔ پھر تو خوب برتن توڑے ہوں گے آپ نے ناں۔۔ ہاہہاہاہہہاہاہاہ
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاں گڑیا آپ بالکل ٹھیک کہتی ہو۔۔ جب مشفق اور محبت کرنے والی آوازیں پردہ کرتی ہیں ناں۔۔ تو خود کلامی (مونو لاگ) ہی رہ جاتی ہے انسان کےپاس۔۔ جب محبت کرنے والے رشتے ایک دم نظروں کے سامنے سے چھپ جاتےہیں ناں ۔۔۔ تو پھر یہ خاموشی اوریہ آوازیں زیادہ گہری ہوجاتی ہیں۔۔
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    گڑیا میں نے فزیکلی کان کھینچے ہیں ۔۔ بڑی ڈھیٹ سی ہنسی ہنسے موصوف۔ ہاہہاہاہا کرکے۔۔ دفتر سے واپسی پر سو گئے تھے ۔۔ میں نے کورئیر والا بن کے نئے نمبر سے فون کیا تو جاگ گئے اور جھینپ مٹانے کو کہنے لگے میں تو آپ کی آواز سے ہی پہچان گیا تھا۔۔ میرےساتھ ہی بیٹھے ہیں موصوف اور موبائل کے بٹن دبا دبا کر...
Top