گلیشیر سے واپس ہم کیبل کار پر کچھ اوپر گئے اور وہاں سے ٹرین پر واپس شامونی۔
شامونی میں ہمارا چوتھا اور آخری دن: آج صبح ہمارا پلان پلاں پرا سے پیراگلائیڈنگ کرنے کا تھا۔ ہوٹل میں ناشتے کے بعد ہم کیبل کار سٹیشن کی طرف چل پڑے جہاں ہم نے اپنے پائلٹس سے ملنا تھا۔ جب ہم نے بکنگ کی تھی تو بیگم نے...