میں تو ابھی تک چند ممالک ہی گیا ہوں:
آسٹریا
بیلجیئم
باہاماز
کینیڈا
فرانس
جرمنی
اٹلی
لیبیا
ملائشیا
نیدرلینڈز
نیوزی لینڈ
پاکستان
پیرو
جنوبی افریقہ
سعودی عرب
سوئٹزرلینڈ
تنزانیہ
ترکی
امارات
برطانیہ
امریکا
ویٹیکن
Aiguile du Midi پہنچ کر ہم نیچے جانے والی کیبل کار میں گئے۔ اس بار آدھ راستے میں جب Plan de l'Aiguille پہنچے تو وہاں سے ہائیک شروع کی۔ ہائیک کے آغاز میں اوپر Aiguille du Midi: