دوسرا ٹیسٹ بھی کالی آندھی کے نام۔
یوں ایک دہائی میں پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز نے پومیز کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ہے۔
انگلینڈ 187 & 132
ویسٹ انڈیز 306 & 17/0
کالی آندھی 10 وکٹوں سے کامیاب ۔
پہلی اننگ میں ڈیرن "برائن" براوو المروف چائینیز لارے نے کیا کمال اننگ کھیلی ہے۔ رنز تو صرف 50 ہی جوڑے لیکن...