حکم دی تعمیل ہوئی! نظم دا ترجمہ حاضر کرنے آں!
لاک ڈاؤن
پی لیتے ہیں ، کھا لیتے ہیں
سو لیتے ہیں ، گا لیتے ہیں
سمے کو یونہی بِتا لیتے ہیں
سبزی ، دال پکانی سیکھی
چھت پر کھاٹ بچھانی سیکھی
لاک ڈاؤن کے چار دنوں میں
روٹی گول پکانی سیکھی
برتن دھونے سے پہلے اب
لیمن میکس لگا لیتے ہیں
سمے کو...