نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کار پر غور کریں تو پتہ چل جائے گا۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا اپنی آمد کا اعلان کرتے ہوئے السلام علیکم۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھائی آجکل ورلڈکپ کا دھاگا چلا رہے ہیں۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں جی۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی غم میں کیوں مبتلا کر رہے ہیں۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں واہ واہ سے کچھ نہیں بنے گا جناب۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ انعام کا سن کر آپ سب بھاگ نکلے۔
  8. وجی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    مصباح کا جو کہنا تھا کہ ہم نمبر 1 چھوٹی ٹیموں سے ساتھ میچ جیتنے کی وجہ سے بنے ہیں تو آپ پوری ٹیم پر اپنا غصہ نکال سکتے ہیں۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عنایت ہے آپ کی ۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورا سے پہلے آج کا السلام علیکم سب کو
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے مگر ہمیں کیا انعام ملے گا۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :idontknow: ہیں کیسے ؟؟ :thinking:
  13. وجی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    اسٹرائیک ریٹ دیکھیں۔
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا حال احوال ہیں آپ سب کے ؟؟
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ آنے کی وجہ ہم نہیں پوچھتے کیونکہ ہم خود بھی نہیں بتاتے ۔
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے لیا آپکا وعلیکم السلام اور سنائیں آجکل کیسی طبیعت چل رہی ہے۔
  17. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن وہ تو دماغ لڑا رہی ہے کہیں۔ حالانکہ وہ دماغ سے زیادہ زبان کا استعمال کرتی ہے۔
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی کی طرف سے سب کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے سیدھا دھاگا چل ہی نہیں رہا اور الٹی کنگا بہے جارہی ہے ۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست جناب ہیں لوگ یہاں ۔
Top