اقبال اسٹیڈیم سے منسلک پورا علاقہ ہی کافی خوبصورت تھا جب ہم وہا ں رہا کرتے تھے۔
فیصل آباد گلبرگ سی اور گوبند پورا محلہ میں رہائش رہی ہماری۔
آپ کونسے علاقہ / محلے سے ہیں۔
نہیں نہیں بجلی کے تا ر نہیں لگ رہے مجھے کیونکہ سب ہی گیلریوں میں کپڑے پھیلانے کے لیئے ڈنڈے نظر آرہے ہیں جن پر رسی باندھی جاتی ہے۔
میرا خیال ہے تصویر کی لطیف پہلو یہ ہے کہ دو کھڑکیوں کے درمیان کپڑے کیسے ڈالے گئے
رسی ڈنڈوں پر باندھی نہیں بلکل ایک طرح کی پلی پر لگائی گئی ہو جس کو کھینچ کر رسی کو...