الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
اگر اعلان عوام کے حق میں ہے تو جشن سالگرہ کے اسٹور روم سے مائک اٹھا لیں، اور اگر اس کے بر عکس ہے تو خدا کرے کہ مائک ملے ہی نہیں! :) :) :)
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ اور آپ کے امتحانات کیسے جا رہے ہیں؟ :) :) :)
محمداحمد بھائی تو اعلان کر گئے ہیں کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں سے وہ کبھی گزرے تھے۔ :) :) :)