ہمارا تجربہ ایسی چیزوں میں ذرا کم ہی ہے کیونکہ زیادہ تر پائریٹیڈ چیزیں اس طرح پاسورڈ پروٹیکٹیڈ کی جاتی ہیں تاکہ ڈاؤنلوڈ کرنے والے پاسورڈ کی تلاش میں ان کی سائٹوں تک آئیں اور ان کو اشتہارات و مالوئیر صارفین تک پہنچانے کا موقع ملے۔ بہر کیف کچھ یوٹیلیٹیز ہوتی ہیں جو بروٹ فورس ٹیکنیک کا استعمال کرکے...