نتائج تلاش

  1. کاشفی

    گلزار یہ کیسا عشق ہے اُردو زباں کا ۔۔۔

    ماشاء اللہ۔ بہت خوب عمر سیف بھائی۔۔مزا آگیا۔۔خوش رہیئے۔۔
  2. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    :)
  3. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    میں پہلے دیکھنا چاہتا ہوں کہ کس کو کتنی عیدی مل رہی ہے۔۔ مجھے عید مبارک لکھا ہوا نوٹ چاہیئے۔۔۔:LOL:
  4. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    دوست وہی اچھا ہوتا ہے جو دوستوں کے دل کی بات محسوس کرے۔۔۔
  5. کاشفی

    ۔

    :) :)
  6. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔ عید مبارک قیصرانی بھائی۔ خوش رہیئے۔۔ عمر سیف بھائی شاید دل میں کہہ رہے ہیں کہ عیدی کدھر ہے۔۔؟ آپ دے رہے ہیں عیدی سب کو ۔۔۔
  7. کاشفی

    جو جانچا چند بچوں کی بیاضوں کو مدرس نے - مختار مالیگانوی

    جو جانچا چند بچوں کی بیاضوں کو مدرس نے نظر آئیں وحیدہ، سائرہ، ہیما کی تصویریں کیا دریافت یہ کیا ہے، تو لڑکوں نے کہا ہنس کر جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں (مختار مالیگانوی)
  8. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ عید مبارک آپ کو بھی ، سب کو بھی اور مے کو بھی۔۔ :)
  9. کاشفی

    'جفت اذان' - استانبول کی خوبصورت روایت

    بہت خوب۔ جیتے رہیئے۔۔ عید مبارک!
  10. کاشفی

    بنگالی کھانے

    عزیزامین آپ موسلی کھاتے ہیں۔؟ موسلی سمندری جنگلی حیات ہے۔۔۔۔
  11. کاشفی

    مبارکباد عید مبارک

    نور سن فلاور کوکنگ آئل سے بنے ہوئے کھانے کھانے والوں کی طرف سے تمام اہلِ محفل کو دلی عید مبارک! اس موقع کی مناسبت سے عرض کیا۔۔واہ واہ دوبارہ ارشاد۔۔۔۔ ڈبے میں ڈبّہ، ڈبے میں کینک آنکھیں کھولو، پہنو عینک پیار سے، دل سے، جان سے سب کو کہہ دو ناک سے دلی عید مبارنک کینک = کیک مبارنک = مبارک
  12. کاشفی

    اہلِ محفل کو پیشگی عید مبارک ۔۔سب خوش رہیں۔۔

    اہلِ محفل کو پیشگی عید مبارک ۔۔سب خوش رہیں۔۔
  13. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    اب اجازت دیں قیصرانی بھائی۔۔افطار پارٹی میں جارہا ہوں۔۔ اب عید کے بعد ملاقات ہوگی انشاء اللہ۔ خوش رہیں۔ اللہ حافظ
  14. کاشفی

    السلام علیکم۔ پیشگی عید مبارک قبول کریں۔۔۔بھتیجے کو میری طرف عیدی دے دیجئےگا۔۔۔خوش رہیئے۔۔

    السلام علیکم۔ پیشگی عید مبارک قبول کریں۔۔۔بھتیجے کو میری طرف عیدی دے دیجئےگا۔۔۔خوش رہیئے۔۔
  15. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    :)۔ یعنی کام کام اور صرف کام۔۔
  16. کاشفی

    گوشت کے مختلیف حصے

    جو کی روٹی اور دل کا گوشت ۔۔ منہ میں پانی آجاتا ہے۔۔ روزہ ہے۔۔ لگاؤں گا فوٹو۔۔۔
  17. کاشفی

    مبارکباد عزیز امین پانچ ہزاری

    کون کون سے جانور پالے ہوئے ہیں آپ نے۔۔ مجھے بچپن میں شوق تھا کہ میں ہاتھی پالوں، ڈوگ پالوں، گھوڑا پالوں، خرگوش، مرغی، بکری، کاؤ، بھینس، باز اور چیتا۔۔ پال تو نہیں سکا۔۔لیکن چیل اُڑی ، مینا اُڑی وغیرہ میں ان کا نام لے کر کھیلتا رہتا تھا۔۔۔
  18. کاشفی

    گوشت کے مختلیف حصے

    بچھیا کا گوشت لگاؤں یا بڑے کا۔۔۔
  19. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    خیر مبارک۔۔ کل والی عید۔۔:)
Top