جشن ریختہ 2016 میں مجھے یاد ہے کہ جاوید اختر صاحب نے اہل پنجاب کو مخاطب کرکے کہا تھا کہ آپ اردو کی آبیاری کریں ، یہ آپکی زبان ہے ۔ اور یہ حقیقت ہے کہ جتنی خدمت اہل پنجاب نے اردو کی ہے ، اتنی شاید خود اہل زبان نہیں کرسکے ۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اردو اور پنجابی کوئی الگ زبانیں نہیں ہیں جیسا کہ...