اس پر تو کافی بحث و مباحثہ ہوا تھا ، لائسنس پر آکر بات رک گئی تھی ۔ گوگل کی کچھ ضروریات ہیں شاید اس وجہ سے اب تک نہ ہوسکا ۔ اگر یہ کام ہوجائے تو بہت اچھا ہوجائے گا اور سی ایس ایس میں امبیڈینگ آسان ہوجائے گی تو ممکنہ طور پر اینڈرائڈ کے لئے بھی کارآمد ہوجائے گا (بغیر روٹ کے بھی) ۔