زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست اگر آپکو لگتا ہے ۔
وجی
Post #29,601
دسمبر 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطا کیا ڑ بول لیتا ہے ؟؟
وجی
Post #41,707
دسمبر 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے صبح الخیر کیا جائے اور السلام علیکم۔
وجی
Post #29,596
دسمبر 8، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر رکھیں جلدی ہی سر ہوجائے کا موسم
وجی
Post #41,705
دسمبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وجی نے بہت کوشش کی تھی کہ چائے چھوڑ دیں مگر نہ چھوٹی۔ اب کوشش کر رہے ہیں کہ چائے میں چینی کی مقدار کم کی جائے ۔ آپ سے دعا کی التماس ہے ۔
وجی
Post #29,584
دسمبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ٹی منفی بھی کوئی گروپ ہے کیا؟؟
وجی
Post #29,578
دسمبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حالات تو بتا رہے ہیں کہ یہ جملہ شہد کی مکھیوں کا ہے۔
وجی
Post #29,574
دسمبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب والی سردی کی وجہ سے لوگ جلدی سو جاتے ہیں رات کو تو بس بہت ساری مونگ پھلی کھالیں تو کافی ہوجائے۔
وجی
Post #41,702
دسمبر 7، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہوگا اگر شہد کی مکھی غبارے کے ساتھ ہی چمٹ جائے۔
وجی
Post #29,558
دسمبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھائی بجنے والے ہیں اب تو دوپہر کے کھانے کی بات کریں۔
وجی
Post #41,697
دسمبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟
کس قسم کی چپلیں خریدنی ہے آپنے ؟؟
وجی
Post #347
دسمبر 6، 2023
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قوی امکان لگ رہا ہے کہ اس نے پھر سے کسی بیچاری شہد کی مکھی سے پنگا لیا ہوگا۔
وجی
Post #29,554
دسمبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خالی حلوہ پوری بھی تو یاد آتی ہے ۔
وجی
Post #41,695
دسمبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گھوم کر ہم پھر یہاں آگئے
وجی
Post #29,552
دسمبر 6، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو کس کس نے یہاں حاضری لگا دی ہے مگر سیدھی گنگا میں نہیں لگائی؟؟
وجی
Post #29,541
دسمبر 5، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
انسٹنٹ ساشے 90 روپے کا مل رہا ہے امتیاز اسٹور میں۔
وجی
Post #322
دسمبر 5، 2023
فورم:
معیشت و تجارت
پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات
جی بلکل امتیاز اسٹور میں یہ کافی بھی مل رہی ہے اور ٹپال کی بھی مگر ہم ٹپال کی انسٹنٹ کافی لے کر آتے ہیں۔
وجی
Post #321
دسمبر 5، 2023
فورم:
معیشت و تجارت
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو جناب السلام علیکم آج کے لیئے خیریت کل سے کوئی نہیں آیا یہاں۔
وجی
Post #41,688
دسمبر 5، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذکر ژوب کا سن کر ہی ہمیں سردی لگنے لگتی ہے۔
وجی
Post #29,533
دسمبر 4، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بس ہماری طرف سے السلام علیکم اور خدا حافظ
وجی
Post #41,686
دسمبر 4، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top