جی بلکل ڈرائی فروٹ اور الیکٹرونکس مہنگی اور خراب معیار کی ہوسکتی ہے اور ہونگی بھی کیونکہ اکثریت لوگ یہ چیزیں خریدنے امتیاز نہیں جاتے۔
اگر آپ امتیاز سے خریدنا چاہتے ہیں تو یہ آپکی مرضی
ہم نے تو کبھی یہ چیزیں امتیاز سے نہیں خریدیں۔
میرے خیال میں جب سے دالیں اور چاول امتیاز میں لینا شروع کی ہے
شاید ہی کبھی صفائی کی ضرورت پڑی ہو اور جبکہ عام بازار سے لی گئی دالیں اور چاول کو صاف کرنا پڑتا ہے
دیگر چیزوں کا معیار کیسے کم ہو کیونکہ وہ تو کپمنی کی ہوتی ہیں وہی پیکنگ عام بازار میں بھی وہی ملتی ہے۔