نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرات و خواتین کو السلام علیکم اور وعلیکم السلام۔
  2. وجی

    صبح بخیر!

    صبح الخیر السلام علیکم و علیکم السلام۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں صفائی کا خیال رکھیں انشاء اللہ مچھر نہیں ہونگے۔
  4. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ہم نے سنا ہے جہلم و چکوال کی مونگ پھلی زیادہ میٹھی ہوتی ہے ۔
  5. وجی

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے آپ کو کافی اچھی خاصی معلومات ہے :thinking2:
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط نہیں کہ رہے آپ عظیم صاحب۔
  7. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    نہیں جناب کراچی میں۔
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح سردی کا احساس ہوتا ہے باقی دن میں تو پنکھا چلا رہے ہیں ہم۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست کھانے چل رہے ہیں
  10. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آلو کو کیا ہوگیا ہے یہاں تو 80 سے 100 روپے تک مل رہا ہے
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسمے آپا کی ہوگیا تھوانو سیما علی اینی لمبی چھلانگ ۔
  12. وجی

    محفل کی بارہ دری

    یہ اخروٹ والی بات کردی آپ نے اب سوچے نا کہ اخروٹ اور پڑھ لے آپ فکر نہ کریں۔
  13. وجی

    محفل کی بارہ دری

    کیا غزہ کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی منا رہے ہیں ؟؟
  14. وجی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم و علیکم السلام صبح الخیر جمعہ المبارک
  15. وجی

    محفل کی بارہ دری

    مثلا ۔ ۔ ۔ ۔ :thinking2: :thinking: :thinking:
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے بنا کر نہیں لارہی نا اس لیئے غلطیاں ہورہی ہیں۔
  17. وجی

    محفل کی بارہ دری

    دانتوں سے اخروٹ نہیں ٹوٹتا مگر زبان سے انسان ٹوٹ جاتا ہے
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے جلدی سے چائے بھیجیں۔
  19. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اخروٹ کی گیری کی بات نہیں کی ہم نے اخروٹ کی بات کی اسکا چھلکا تو توڑنا پڑتا ہے۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن حاضری ریجسٹر ہے کہاں ؟؟
Top