نتائج تلاش

  1. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے ہمیں تو صرف چائے بنوانی ہے
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی لگ تو یہی رہا ہے
  3. وجی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم وعلیکم السلام صبح الخیر۔۔
  4. وجی

    مبارکباد اردو محفل پہ فہیم کے سترہ سال

    فہیم صاحب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
  5. وجی

    مبارکباد الف نظامی کی محفل پہ اٹھارویں سالگرہ

    الف نظامی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو محفل کے سناختی کارڈ کا اجرہ کیا جائے انکو۔ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  6. وجی

    مبارکباد الف نظامی کی محفل پہ اٹھارویں سالگرہ

    تسی مہر منگ رئے او۔ تسی گچھ ہور منگنا ئے مہر لان واستے
  7. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    جی فلپینی کیلا ابوظہبی میں رہتے کھایا ہے ہم نے کبھی کبھی اسکا چھلکا کچھ زیادہ ہی موٹا ہوتا ہے۔
  8. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں تو صرف کیلا ہے جو 100 روپے کا اچھا والا مل جاتا ہے سو سے کم میں بھی کیلا مل جاتا ہے مگر وہ چھوٹا ہوتا ہے۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی واہ سے گرنے کے کیا کہنے کہ ترتیب کی تتر بتر کردی۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم بابا جی یہ تو اچھی بات ہے کہ مچھر غائب ہوگئے ہیں۔
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو کیا کسی اور کو نہیں لگتا کہ وجی نے ٹھیک کہا ؟؟
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہیں کہ چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے
  13. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ڈنمارک میں مونگ پھلی اگتی بھی ہے کہ نہیں ؟؟
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب ہم تو سموسے کا کہنے لگے تھے۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی کو نہیں لگتا کہ ایسا ہوگا۔
  16. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آپ بھیج دیں ہم دعائیں دے دینگے ۔
  17. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    او اچھا ہمیں لگا آپ فن لینڈ میں ہوتی ہیں۔ اور دعائیں ہمیں بھی آتی ہیں۔
  18. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مگر مقام بھی تو بتائیں آپ نے کہنا ہے کہ برفی صحرا میں آجائیں ہم وہاں کہاں پہنچ سکتے ہیں۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے پھر اسکو چاہیے کہ جو ٹرک ڈرائیور حضرات جالی نما بستر بند استعمال کرتے ہیں وہ استعمال کریں انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔
  20. وجی

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    پھر کب کھانے آئیں ہم۔ ؟؟
Top