بھائی میرے ایک انسان نہیں آپ کی ان لا پروائیوں سے کتنے ٹوٹے ہیں ،،،، آپ کی بات ہی ٹوک سے شروع ہوتی ہے ،،،،، اسلام کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں آپ کہ مانا نہیں جاتا ،،،،، یہ ہے اسلامی طریق ؟؟؟؟ ،،،، اب اس تنزیہ انداز کے بارے اسلام میں جو حکم ہے میں رسید کروں کہ آپ اس پر بھی باقی زمروں کی طرح حوالاجات سے...