یہ بڑے بڑے بیان اور میرا متوسط قد ،،، ہمارے بہت ہی پیارے و دُلارے محترم محمد یعقوب آسی ،،، قبلہ آپ ہی کہیں من میں جاری احساسات کی ریل پیل کو کیسے رقم کروں !! ،،،،،،،،، کیا ایسا ممکن نہیں کہ آپ کا قلم اوراق کا سینہ کریدنا بند نہ کرے ،،،، تا کہ یونہی اس سادگی و سچ کا سکوں روح تحلیل ہوتا جائے ؟؟...