نتائج تلاش

  1. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    152 کے اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 8ویں وکٹ گر گئی۔ Mohammad Zeeshan b Shadab Khan 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
  2. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    152 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔ Aamer Jamal b Shadab Khan 87 (49b 8x4 6x6) SR: 177.55
  3. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    125 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
  4. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    28 گینودں پر انور جمال کی نصف سنچری مکمل۔
  5. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    18 ہی کے اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ بھی گئی۔
  6. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    18 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وٹ بھی گئی۔
  7. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    تین کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ بھی گر گئی۔ محمدحارث بھی کیچ آؤٹ۔
  8. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    ایک کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔ صائم ایوب کیچ آؤٹ۔ پہلے ہی اوور میں دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے۔
  9. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    ایک کے مجموعی اسکور پر پشاور کی پہلی وکٹ گر گئی۔ بابر اعظم رن آؤٹ۔
  10. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    اسلام آباد نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 اسکور بنائے ہیں۔ پشاور زلمی کو 197 کا ہدف۔
  11. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    161 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
  12. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    شاداب خان کی 34 گیندوں پر نصف سنچری مکمل۔
  13. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    93 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی تیسری وکٹ گر گئی.
  14. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    اسلام آباد نے پاور پلے میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 46 اسکور بنائے ہیں۔
  15. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    28 کے مجموعی اسکور پر اسلام آباد کی دوسری وکٹ بھی گئی۔
  16. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    صفر کے اسکور پر اسلام آباد کی پہلی وکٹ گر گئی۔
  17. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پیُایس ایل 9 کا 20واں میچ اسلام آباد اور پشاور کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پشاور نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
  18. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Usman Khan shapes to slap the ball away فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  19. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Multan Sultans' players get together فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  20. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Blessing Muzarabani celebrates a wicket with Leus du Plooy فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
Top