نتائج تلاش

  1. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    166 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ Haseebullah Khan b Jordan 31 (20b 3x4 1x6) SR: 155
  2. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    148 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔ Babar Azam b Usama Mir 64 (40b 7x4 2x6) SR: 160
  3. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    بابر اعظم کی 35 گیندوں پر نصف سنچری مکمل ہوئی۔
  4. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    97 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔ Tom Kohler-Cadmore c Tayyab Tahir b Usama Mir 5 (9b 0x4 0x6) SR: 55.55
  5. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    84 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی پہلی وکٹ گر گئی۔ Saim Ayub lbw b Usama Mir 46 (22b 3x4 5x6) SR: 209.09
  6. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی نے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 71 اسکور بنائے ہیں۔ کل اسلام آباد کے خلاف ان کے 18 پر 5 آؤٹ تھے۔ لگتا ہے اس کا بدلہ ملتان سلطان سے لے رہے ہیں۔
  7. شمشاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں ساغر صدیقی صدا
  8. شمشاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    تلاش رزق کا یہ مرحلہ عجب ہے کہ ہم گھروں سے دور بھی گھر کے لیے بسے ہوئے ہیں عارف امام
  9. شمشاد

    موسم کا حال

    راولپنڈی میں آج خاصی دھوپ رہی لیکن رات کو خاصی سردی ہو جاتی ہے۔ درجہ حرارت 4 ڈگری تک گر جاتا ہے۔
  10. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  11. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پی ایس ایل 9 کا 21واں میچ آج ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔
  12. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی کی 18 کے مجموعی اسکور پر 5 وکٹیں گر گئی تھیں، اس کے بعد اننگ کے اختتام پر 167 کے اسکور تک پہنچنا قابل تعریف ہے۔
  13. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Hunain Shah removed Tom Kohler-Cadmore and Rovman Powell in quick succession فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  14. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Aamer Jamal smashed 87 off 49 balls but found little support at the other end فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  15. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Shadab Khan brought up his half-century off just 34 balls فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  16. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Azam Khan smashed an unbeaten 14-ball 20 to lift Islamabad United to 196 فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  17. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Shadab Khan struck a timely half-century to prop up Islamabad United فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  18. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    Peshawar Zalmi captain Babar Azam won the toss and elected to field against Islamabad United فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
  19. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    اور اسلام آباد والے باآسانی 29 اسکور سے جیت گئے۔
  20. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    152 کے اسکور پر ہی پشاور زلمی کی 9ویں بھی گر گئی۔\ Luke Wood c †Azam Khan b Rumman Raees 2 (3b 0x4 0x6) SR: 66.66
Top