جان ڈالنے کا تو نہیں معلوم، پر سب حضرات اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ بخوشی ضرور ڈال رہے ہیں۔ بھئی کچھ محاسن شاعری ، عیوب بیان ، نظم کے لوازمات، نثر لکھنے کے اصول و ضوابط وغیرہ وغیرہ پر بھی بات کیجئے کہ ہم لوگوں کا بھی کچھ بھلا ہو۔ سب کی سوئی اسی لڑی میں اٹکانے پر شکیب بھیا خصوصی مبارکباد کے...
کتنے ہی اشعار دل کو بھا گئے، استاذی ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔ ۔!!
کسی نرالے سے گاہک کے انتظار میں دل
دکان ِ درد پہ رکھے ہوئے پرانا ہوا
بہت خوب۔ ۔ ۔
مری وفاؤں کا سودا مری ضرورت سے
کچھہ اس طرح سے ہوا ہے کہ دل بُرا نہ ہوا
کیا کہنے ۔ ۔ ۔
ہزار اشکِ محبت بہم ہیں آنکھوں میں
کہاں سے شیشہء دل پر کوئی غبار...
بہت حسین شاعری۔۔ ہر ہر شعر لاجواب۔۔ ماشا اللہ
سیما علی آپا بہت بہت شکریہ۔۔ :rose::rose::rose:آپ کی وجہ سے اتنی اچھی شاعری پڑھنے کو ملی۔۔ شاعر تو کچھ نہ کچھ لکھ ہی لیتے ہیں۔۔ اصل کمال لڑی کو اوپر لانا ہی تھا!!:D
[/ISPOILER]
بھئی یہ معاملہ آپ نہیں سمجھ سکتے۔ :mrgreen:ہمارے واسطے یہ مزاحیہ بات ہی تھی کہ شروع میں استاد محترم ہمارے اشعار کے بارے میں یہ کہہ چکے ہیں ۔ تو سوچ کر شروع کے دنوں کی باتیں اور حماقتیں یاد آ گئیں۔