افوہ، فلرٹ والی بات تو آپ دل پر ہی لے گئے! یعنی بلاوجہ بھی ہمارا ذکر۔۔ :unsure::unsure::oops:
اچھا بھئی محفلین احمد بھائی کا فلرٹ سے بالکل بھی کوئی تعلق نہیں ۔ ہم اپنے تمام شکوک و شبہات واپس لیتے ہیں۔۔۔ :LOL::LOL:
@صابرہ بہن آپ کو ٹماٹر کی چٹنی میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے؟ :unsure:
ہمارا خیال ہے کہ جتنی چٹنی ہم نے چٹنی کی لڑی میں اور آپ کی پسندیدہ لڑی میں حال ہی میں بنائی ہے اس سے آپ کو ہماری چٹنی سے دلچسپی کا اندازہ ہو جانا چاہئیے تھا۔ آپ نے ہر جگہ آف دی ٹاپک بات نہ جانے کس دل سے کی ہو...