نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    آپ کو لگتا ہے یوں جان بخشی ہو جائے گی آپ کی ؟؟ نا بابا نا :sneaky: ،،، ماہی احمد بیٹے کا بڑا بھائی اور اس معاملے میں شاگرد ہوں محترمہ کا :) :) ،،، تو اب یہ ہی فرمائیں گی کہ آپ پر میٹھا جرمانہ عائد ہو گا یا کچھ نمکین سے کام چلے گا :) :) :) :) ۔۔۔۔۔ ( البتہ خیر مقدم والی بات پر بہت ممنون ہوں...
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے گُڈ والے بھائی :) :)
  3. سید فصیح احمد

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    ہممم ،، تھوڑی ترمیم کی اجازت چاہوں گا ،،، متن کا اصل خیال صد فیصد درست اور واقعہ بہت گہرا سبق بنا اس تکلیف سے گزرے ہمیں بہت سے رمز سمجھا رہا ہے ،،، لیکن بھائی جان آپ کو نہیں لگتا کہ یہ بس مروت بڑھی تھی اور کچھ نہیں ،،، دوست کے اصل مفہوم تو اسی وقت قائم ہونے تھے جب دوستی بننے سے پہلے ٹوٹ گئی ؟؟
  4. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    جی بھائی درست کہا !! عموماً ایسا ہی ہے اور یہ انتہائی غلط ہے ،،، مگر مسلک ابھی زیر مضمون نہ تھا تو چاہا کہ طول نہ لیا جائے !! ۔۔۔ لیکن بھائی جان آپ کو نہیں لگتا کہ آدھی ضعیف ذرائع سے حاصل اور باقی کی ماندہ میں بھی نصف در زبان حاصل خبروں اور معلومات پر اتنے باریک مضمون کو کریدنا نا انصافی ہو...
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوش باش :) :) آپ کیسے ہیں ؟؟
  6. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    اور تمام احباب سے معذرت کہ اوپری مراسلہ میں ترکیب اسلامی گروہ استعمال کی ،،، جلدی میں احساس نہیں رہا کیوں کہ یہ ترکیب زبان زد عام ہے !!
  7. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    بھائی جان ایک بات کہوں ،،، برا مت مانیئے گا ،،، یہ بات نہیں کہ میں یا آپ کم علم ہیں ،،، بات یہ ہے کہ سیاست کی طرح پاکستان میں اسلامی گروہ بھی انتہائی تاریک ابواب اور کونے کھدرے رکھتے ہیں جن کا ہمیں ذرہ بھر علم نہیں !!،، اس لیئے مسلک کی بات جانے دی جیئے ،،، تمام دوستوں سے یہی گزارش ہے ،،، مسلک...
Top