نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    خیر زیک بھائی ساخت اور کلیہ کے اعتبار سے صد فیصد مکمل کلمہ ہے !! ۔۔۔ مگر جانے دیجیے :) ہم آپ کے...

    خیر زیک بھائی ساخت اور کلیہ کے اعتبار سے صد فیصد مکمل کلمہ ہے !! ۔۔۔ مگر جانے دیجیے :) ہم آپ کے سچے قدر دان ہیں اور آپ کے حرفِ مدعا کے پیچھے چھپی روح از سالم نہ سہی مگر اب قدرے بہتر طور سمجھتے ہیں !! اللہ آپ کو اور آپ کی مسکان کو سلامت رکھے بھائی جان :) آمین !!!
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم یا محفلین جاں افزا ،، ۔۔۔ :) :)
  3. سید فصیح احمد

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    احساس ہو رہا ہے :) :) ۔۔۔۔ آپ نے ہمیشہ درست طریقے سے ساتھ دیا ، اللہ سلامت رکھے پیارے بھائی :)
  4. سید فصیح احمد

    السلام علیکم محترم و مکرمی ، ہمارے دُلارے بھائی جان :) ،،، امید ہے آپ سے بہت سی راہنمائی حاصل...

    السلام علیکم محترم و مکرمی ، ہمارے دُلارے بھائی جان :) ،،، امید ہے آپ سے بہت سی راہنمائی حاصل ہو گی :) جزاک اللہ برادر محترم !!
  5. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    بالکل لئیق بھائی سب ایک سے نہیں ، انگلیوں کی مانند ،،، لیکن ان چند اچھوں کی آڑ لے کر بہت سے برے بہت تباہی کر رہے ہیں ،،، آخر بدنام کون ہوا ؟؟ ،،، مصیبت یہ ہے کہ کوئی روک ٹوک بھی نہیں اس کی بابت !!
  6. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    کیا ہی گہری بات کہی ،،، یہاں آنے سے پہلے یہی خیال تھا ( فی الوقت ریاض میں سکونت اختیار کیئے ہوں ) ،،، مگر اب سمجھتا ہوں کہ براہ راست چاہے سرپرستی نہ ہو مگر سعودی حکومت اور سیاست کا جو چلن ہے سرپرستی سے کم بھی نہیں ،،، کان انہوں نے پکڑ رکھا ہے چاہے الٹے راستے ہی سہی !!
  7. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    ویسے زیک بھائی یہ تاریخی دہرائی بہت دہائیوں سے شروع ہو چکی ہے !! ،،،، اور ہاں ہمارے اپنے بر صغیر والے خطے میں ہم آزاد ہوئے ہی کب ہیں ؟؟؟؟
  8. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    وہ تو معلوم نہیں ذیشان بھائی مگر جو بھی ہے ہمارے پاکستان میں بھی شدت پسند حیوانوں میں اضافہ ہی ہوا جا رہا ہے ،،، اختلاف رکھنا اور ہے مگر یہ سب ،،، اتنا ظلم !!!
  9. سید فصیح احمد

    لسی خانہ

    معلومات کے واسطے شکریہ بھائی :)
  10. سید فصیح احمد

    ؎ سچّی بات تو میٹھی بات بھی ہو سکتی ہے میرے دوست کتنے دھبّے چھوڑ گئے ہیں، حرف تیرے تیزاب بھرے

    ؎ سچّی بات تو میٹھی بات بھی ہو سکتی ہے میرے دوست کتنے دھبّے چھوڑ گئے ہیں، حرف تیرے تیزاب بھرے
  11. سید فصیح احمد

    انسان کبھی کبھار سمجھا نہیں پاتا ذیل شعر ملا کیا خوب سب مدعاکہ ڈالا:

    انسان کبھی کبھار سمجھا نہیں پاتا ذیل شعر ملا کیا خوب سب مدعاکہ ڈالا:
  12. سید فصیح احمد

    لسی خانہ

    زیک بھائی Ayran یا Tahn تو اپنے ہاں نمکین لسی کہلایا جائے گا نا ؟؟
  13. سید فصیح احمد

    اس نے مشاہدہ کیا کہ جو لوگ تالاب میں مسلسل جدوجہد کر کے نکلنا چاہ رہے ہیں۔ اور طغیانی کو اہمیت...

    اس نے مشاہدہ کیا کہ جو لوگ تالاب میں مسلسل جدوجہد کر کے نکلنا چاہ رہے ہیں۔ اور طغیانی کو اہمیت دینے کو تیار نہیں۔ اور نہ اس کا وجود ماننے کو۔ وہ ڈوبتے جاتے ہیں۔
  14. سید فصیح احمد

    از قلم نیرنگ خیال :

    از قلم نیرنگ خیال :
  15. سید فصیح احمد

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    لعنت ان پر جو لعنت کے مستحق ہیں !!
  16. سید فصیح احمد

    فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ :)

    اگر آپ کے کسی دوست سے پوچھا جائے تو وہ آپ سے اس بات پر اتفاق کرے گا ؟؟ میرا نہیں خیال :) :)
  17. سید فصیح احمد

    فاطمہ صفا اور ابو فاطمہ :)

    میں بس مسلسل مسکرائے جا رہا ہوں ،،، دونوں ، فاطمہ اور اس کے بابا مثل فرشتہ ہیں :) :) :) :) رب سوہنا خیر کرے کبھی ایک دوسرے کے پیار میں فرق نہ ٓئے !! آمین !! :) :)
  18. سید فصیح احمد

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    میں اتنا گھاگ نہیں کہ آپ کے فن پارے کی ساختہ باریک بینی کر سکوں ،، لیکن ذولقرنین بھائی ،، بہت پریشان تھا ابھی ، آپ کی تحریر نے ڈھیر دلاسہ دیا اور امید بھی ، ہیجان سے بچنے کا راستہ،، شکریہ تو نہیں کہوں گا کیونکہ آپ کو بھائی مانتا ہوں مگر آئندہ اگر خود کو کم سن کے زمرے لکھا ، پڑھا یا بولا تو اس...
  19. سید فصیح احمد

    آپ کے بہترین دوست( بیسٹ فرینڈ) کا تعارف

    میرے خیال میں اس میں کوئی مطلب نہیں تھا ،،، محض لطف کے واسطے اک بے پرکی تھی :) :)
  20. سید فصیح احمد

    شعر تو بہت اچھا ہے ،، مگر چلے کہاں بھیا ؟؟ :)

    شعر تو بہت اچھا ہے ،، مگر چلے کہاں بھیا ؟؟ :)
Top