پیارے بھائی شائد آپ محسوس کر گئے میں نے تو اسی واسطے ہر بات بیان کی کہ میری مراد آپ کی معلومات کا ناقص ہونا ہر گز نہ تھا ، معذرت چاہوں گا اس پر۔ دوسرا یہ کہ آپ نے لکھا:
اگر آپ اوپری اس کے بعد والے میرے جواب میں پڑھیں تو میں نے یہ ہی تو بیان کیا کہ آپ کی باقی تمام بات درست ہے ۔۔ آپ کے مسلک والے...