نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    بے پر کی

    نانا جی نانا جی آپ کو پتا ہے، اب ہمیں گاؤں کی زبان تھوڑی تھوڑی سمجھ میں آنے لگی ہے۔ اور پتا ہے، آج تو بہت مزہ آیا۔ ہم کھیتوں کی طرف گئے تھے، وہاں ہم نے ڈھیر ساری مٹر کی پھلیاں توڑیں اور آلو کی منڈیروں کو کرید کر بڑے بڑے تازہ آلو نکالے، کچھ سفید اور کچھ سرخ۔ آج شام کو الاؤ جلے گا تو اس کی راکھ...
  2. ابن سعید

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    شاید اس کی پروفائلنگ کرنے کی ضرورت ہے کہ اندازہ ہو سکے، کہیں کوئی میموری لیک تو نہیں۔ بہر کیف یہاں ہمارے ساتھ تو ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ البتہ ہم اردو ایڈیٹر کی تبدیلی کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ پچھلے ویک اینڈ ایک عدد متبادل نظام پر کچھ تجربات کیے تھے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

    کیا آپ نے کوئی ٹیسٹ پوسٹ کر کے آزمایا کہ ڈیٹابیس میں نئے اندراجات درست کام کر رہے ہیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    سیارہ کے ایڈمن باقاعدگی سے اس کا خیال رکھتے ہیں، ممکن ہے کہ وہ کہیں مصروف ہوں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

    "how to reset mysql root password" جیسا کچھ لکھ کر گوگل کر لیں، بے شمار مضامین مل جائیں گے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

    وعلیکم السلام! حمیرہ بٹیا، ہمیں افسوس ہے کہ اس معاملے میں شاید ہم کچھ خاص مدد نہ کر سکیں کیونکہ عموماً ونڈوز استعمال نہیں کرتے اور ونڈوز کا سرور اور ڈیٹابیس کچھ استعملا کیا تھا یہ یاد بھی نہیں اور یہ کہ کبھی استعمال کیا بھی ہے یا نہیں۔ جہاں تک XAMP کا سوال ہے تو وہ تو غالباً اپاچے، مائی ایس کیو...
  7. ابن سعید

    ممکن ہے کہ اردو ایڈیٹر کی وجہ سے کہیں کوئی میموری لیک ہو۔ بہر کیف اردو ایڈیٹر پر کچھ تبدیلیوں کی...

    ممکن ہے کہ اردو ایڈیٹر کی وجہ سے کہیں کوئی میموری لیک ہو۔ بہر کیف اردو ایڈیٹر پر کچھ تبدیلیوں کی ضرورت عرصہ سے رہی ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    خودکشی کا جواز

    ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)
  9. ابن سعید

    مدد درکار ہے

    اس سائٹ سے ہمارا تعلق فقط اتنا ہی ہے جتنا کسی بھی گوگل کر کے وہاں تک پہنچنے والے کا ہو سکتا ہے۔ہمارے کاربن ڈیٹنگ ٹول کے مطابق یہ سائٹ پہلی دفعہ سن 2003 میں منظر عام پر آئی۔ یہاں چونکہ سن 1982 کا قصہ زیر غور ہے، لہٰذا ناممکن تو نہیں البتہ غالب گمان اینکہ مذکورہ تاریخیں حساب کتاب پر ہی مبنی ہوں...
  10. ابن سعید

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    لوگوں کے پاس کتنے خوبصورت بہانے ہوتے ہیں۔ :) :) :) ہم نے روداد دورہ یوروپ نصف آخر قلمبند کی ہے اور نصف اول ہماری کولیگ نے جس کا ربط ہماری روداد میں مل جائے گا۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    اس سائٹ کے اوپری حصے میں بائیں جانب جہاں "مکالمات" لکھا ہوا ہے اس پر کلک کر کے ایک نیا مکالمہ...

    اس سائٹ کے اوپری حصے میں بائیں جانب جہاں "مکالمات" لکھا ہوا ہے اس پر کلک کر کے ایک نیا مکالمہ شروع کر لیں اور اس مکالمے میں اسٹاف کو شامل کر لیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    کیش وغیرہ کلئیر کر کے دیکھ لیں، شاید کچھ بہتری آ جائے۔ :) :) :)

    کیش وغیرہ کلئیر کر کے دیکھ لیں، شاید کچھ بہتری آ جائے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ! :) :) :) :) جنگ تو محاذوں پر ہوتی ہے، یہاں تو افق پر آفاق سے محاذ آرائی کی آفاقی باتیں ہو رہی ہیں۔ شاید علامہ کے شعر میں تحریف کرنے کا موقع آ گیا ہے کہ، "آ رہی ہے کھنا کھن صدائے جنگ و جدال"، اور جنگ ہو تو عقب میں گرد و غبار کے مرغولے تو اٹھیں گے ہی اب وہ کہاں جا کر...
  14. ابن سعید

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں اور حسب روایت اتنا عرصہ کہاں گم رہیں اور اس گم شدگی کے دورانیہ میں کیا کچھ کیا؟ :) :) :) ہمیں تو لگتا ہے کہ اس پوری تحریری میں سب سے زیادہ مظلوم جناب صاحب تحریر ہی ٹھہرے۔ کیونکہ خواجے کا تو مزار بن گیا، ڈڈو گدی نشین ہوا، اس کی پوری...
  15. ابن سعید

    خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

    خواجہ کی طرف سے یا ڈڈو کی طرف سے؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    ہم فون کرنے ہی لگے تھے کہ یہ پڑھ لیا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    براؤزر کون سا زیر استعمال ہے اور کیا اس کی تبدیلی سے نتائج تبدیل ہوتے ہیں؟

    براؤزر کون سا زیر استعمال ہے اور کیا اس کی تبدیلی سے نتائج تبدیل ہوتے ہیں؟
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    صد خوش آمدید! البتہ بحری سفر میں آپ کی تنہا آمد ہوتی ہے اور آپ کی جان وہاں گھر میں اٹکی رہتی ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو کسی روز لانگ ڈرائیو پر نارفاک چلے آتے۔ :) :) :)
Top