نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ اپنی مصروف ہوتی چلی جا رہی زندگی میں سے تھوڑا تھوڑا وقت چرا کر...

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ اپنی مصروف ہوتی چلی جا رہی زندگی میں سے تھوڑا تھوڑا وقت چرا کر ادھر آجایا کریں اور خیر خیریت بتا دیا کریں۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے جونے ٹکٹوا سے پیا مورا جائہیں پنیا برسے، ٹکٹ گل جائے رے ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے جونے سہریا میں پیا کے نوکریا اگیا لاگے، سہر جر جائے رے ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے جونے صاحب کے پیا مورا نوکر گولیا لاگے، صاحب مر جائے رے ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے :) :) :)
  3. ابن سعید

    السلام علیکم! زونی بٹیا خیریت تو ہے؟ آپ کہاں گم تھیں؟ اتنے عرصہ بعد اچانک نمودار ہوئی ہیں؟ :) :) :)

    السلام علیکم! زونی بٹیا خیریت تو ہے؟ آپ کہاں گم تھیں؟ اتنے عرصہ بعد اچانک نمودار ہوئی ہیں؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    کسی بیس امیج کی موجودگی میں ڈاکر امیج خود لوکلی بلڈ کر سکتے ہیں، امیج کو ٹار فائل کی شکل میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کر سکتے ہیں، اور متعلقہ لئرز کو فائل سسٹم سے نقل کر کے دوسری جگہ منتقل کر سکتے ہیں۔ اور یہ سارے کام بغیر ایکٹیو انٹرنیٹ کے کرنا ممکن ہے۔ مزید یہ کہ آپ چاہیں تو لوکل ریپوزیٹری بھی سیٹ...
  5. ابن سعید

    عاجز خاکسار ناچیز

    جناب "عاجز خاکسار ناچیز نہ" صاحب! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یعنی ایسٹ کوسٹ کی جانب آنے کا ارادہ نہیں ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تعارف آداب عرض !!!

    حکم کی تعمیل کی گئی۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مبارکباد! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ جانے لوگ کہاں ٹہلنے نکلے ہوئے ہیں جبکہ باہر بارش بھی ہو رہی ہے اور سردی بھی ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  12. ابن سعید

    تعارف آداب عرض !!!

    محترم اکمل صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :) :) :) موصوف کے حکم کے بغیر ہم ایسی کوئی تبدیلی کرنے کے مجاز نہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    راہنمائی درکار ہے

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید۔ بٹیا، ہمیں افسوس ہے کہ آپ کو اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ در اصل ابتدائی مراسلوں کا معاملہ تھا جب مراسلے اسپیم چیکنگ کی قطار سے گزرتے ہیں، ہم نے انھیں منظور کر دیا ہے اور اب ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ کسی مشکل کی صورت میں بلا تکلف خدمت کا موقع عنایت...
  14. ابن سعید

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    منشی منقار نے اب سے کوئی ڈیڑھ برس قبل "اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر" کی پیروڈی لکھی تھی۔ ڈاکٹر فاتح سمیت چند ایک اور احباب تک تو وہ اسی وقت پہنچ گئی تھی، البتہ بوجوہ اسے عام رسائی کے لیے کبھی دستیاب نہیں کرایا گیا۔ آج یہ لڑی دیکھی تو ذہن میں آیا کہ کیوں نہ اسے بھی پیش کیا جائے۔...
  15. ابن سعید

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    مسئلہ یہ ہے کہ ڈاکر کی صورت میں آپ کو کوئی ہوسٹ آپریٹنگ سسٹم چاہیے اور اسے چلانے کے لیے خاطر خواہ معلومات۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    ڈاکر میں سمپل انوائسیز کو چلایا جا سکتا ہے، وہ اس کا متبادل نہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    فیملی ٹری

    مختصر مگر جامع منظر کشی۔ اور عنوان کے ساتھ تحریر کے مرکزی کردار کا ربط خوب ہے۔ عمدہ! :) :) :)
  18. ابن سعید

    بال بال بچ گئے۔

    یعنی ایک عدد تھرلر مووی کا لطف لے لیا۔ اللہ خیر کریں، آمین۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    اگر یہ ویب ایپلیکیشن ہے تو ہمارا خیال ہے کہ آپ کو سمپل انوائسیز سے بھی استفادہ کرنا چاہیے۔ اس کے ڈیمو اور ڈاکیومنٹیشن سے کافی کچھ سیکھ سکیں گے کیونکہ وہ کئی سالوں سے لوگوں کے استعمال میں ہے۔ سمپل انوائسیز کو کسی بھی پی ایچ پی مائی ایس کیو ایل اپلیکیشن کی طرح کسی بھی پلیٹ فارم پر سیٹ اپ کیا جا...
Top