راہنمائی درکار ہے

La Alma

لائبریرین
السلام علیکم !
محفل میں نئی ھوں ۔لہذا طریقہ کار سے واقف نہیں۔ میری پوسٹ شو نہیں ہوتیں ، اس پر لکھا آتا ہے ،مدیر کی منظوری چاہیے ۔ کیا ھمیشہ ہی ایسے ھو گا یا کچھ عرصے کے لیے یه پابندی ہے ؟
امید ہے رھنمائی فرمائیں گے ۔ شکریہ
 
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔ بٹیا، ہمیں افسوس ہے کہ آپ کو اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ در اصل ابتدائی مراسلوں کا معاملہ تھا جب مراسلے اسپیم چیکنگ کی قطار سے گزرتے ہیں، ہم نے انھیں منظور کر دیا ہے اور اب ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ کسی مشکل کی صورت میں بلا تکلف خدمت کا موقع عنایت فرمائیں۔ :) :) :)
 
بہت شکریہ۔
 
Top