زبردست کونسی مرچیں جلائینگی آپ
کالی مرچ ۔ ویسے اس کو جلانے کی ضرورت نہٰیں اسکا رنگ ویسے ہی کالا ہوتا ہے
سفید مرچ - ہاں اسکو جلا جلا کر کالا کیا جاسکتا ہے
لال یا پھر ہری مرچ لال مرچ کو کیوں جلائینگی وہ تو ویسے ہی لال ہوتی ہے
اور ہری مرچ تو بلکل آپکی باتوں جیسی ہری ہری سنانے والی۔